مقام روح

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - (فلسفہ) وہ بحث جس میں کہا گیا ہے کہ روح مستد ہے یا غیر مستد اور جسم میں نہ ہونے کی صورت میں اس کا کوئی محل و مقام بھی ہے یا نہیں۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - (فلسفہ) وہ بحث جس میں کہا گیا ہے کہ روح مستد ہے یا غیر مستد اور جسم میں نہ ہونے کی صورت میں اس کا کوئی محل و مقام بھی ہے یا نہیں۔